LOGO_IBS-removebg-preview

Ibn-E-Siena Institute of
Life Sciences Sheikhupura

LOGO_IBS-removebg-preview

Ibn-E-Siena Institute of
Life Sciences Sheikhupura

Chapter : پولٹری فارمنگ کی افادیت

Topic :پولٹری فارمنگ

Subtopic: "افادیت مرغیوں کے کاروبار میں اضافہ"

Chapter :پولٹری فارمنگ کا تاریخی پس منظر

Topic :پولٹری فارمنگ

Subtopic: تاریخی شواہد

Chapter :پولٹری انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے مواقع

Topic :سرمایہ کاری کے مختلف یونٹ

Subtopic: "1۔ برائلر یونٹ 2۔ لئیر یونٹ 3۔ بریڈر یونٹ"

Chapter :پولٹری انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے مواقع

Topic :سرمایہ کاری کے مختلف یونٹ

Subtopic: "4۔ فیڈ مل یونٹ 5۔ ہیچری یونٹ 6۔ پروسیسنگ یونٹ 7۔ ویکسین اور میڈیسن یونٹ 8۔ پولٹری مصنوعات کی برآمد 9۔ آلات کا یونٹ 10۔ مربوط پولٹری یونٹ"

Chapter :جدید پولٹری فارمنگ اور اکیسویں صدی کے تقاضے

Topic :اکیسویں صدی

Subtopic: تقاضے

Chapter :کمرشل برائلر کا وجود

Topic :کمرشل برائلر

Subtopic: "اہمیت وجود اور خوبیاں"

Chapter :کمرشل لئیر کے ارتقاء کے لیے نسلوں کا انتخاب

Topic :میڈیٹرینئین کلاس کی مرغیاں

Subtopic: "1۔ لیگ ہارن 2۔ انکونا 3۔ منارکا 4۔ وائٹ فیسڈ بلیک سپینش 5۔ اینڈالوثرین"

Chapter :کمرشل لئیر کے ارتقاء کے لیے نسلوں کا انتخاب

Topic :کمرشل لئیر سٹرین

Subtopic: بریڈنگ پروگرام

Chapter :پولٹری فارم کی تعمیر کے بنیادی اصول

Topic :تعمیر کے اصول

Subtopic: "پولٹری فارم کے لیے جگہ کا انتخاب پولٹری فارم کی جگہ کا محل وقوع"

Chapter :پرندوں کی رہائشی ضروریات

Topic :ضروریات

Subtopic: "فارم کے لیے موزوں جگہ شیڈ کی سمتوں کا تعین فارم بلڈنگ کی اہم خصوصیات "

Chapter :فارم کے لیے ضروری آلات برتن

Topic :ضروری آلات

Subtopic: "بروڈر چک گارڈ بچھالی خوراک کے برتن پانی کے برتن ٹیوب لائٹس، ایگزاسٹ فین اور موٹر پمپ " "

Chapter :پولٹری فارم بلڈنگ کی ساخت

Topic :بلڈنگ کی ساخت

Subtopic: "شیڈ کی لمبائی شیڈ کی چوڑائی شیڈ کی اونچائی شیڈ کی دیواروں کی بنیادیں شیڈ کی اطراف کی دیواریں شیڈ کی چھت شیڈ کا فرش شیڈ سے شیڈ کے درمیان فاصلہ فارم کی تعمیر پر لاگت"

Chapter :لئیر فارمنگ میں پنجروں کا استعمال

Topic :پنجروں کا استعمال

Subtopic:"پنجروں کے استعمال کی فوائد اقسام ( سنگل برڈ پنجرہ، ملٹی برڈ پنجرہ، کالونی پنجرہ) ٹائیر پنجرہ، فلیٹ ڈ یک پنجرہ، کیلیفورنین پنجرہ"

Chapter :لئیر فارمنگ میں پنجروں کا استعمال

Topic :پنجروں کی ساخت

Subtopic:"شیڈ کی تعمیر لئیر مرغیوں کی ضروریات ( پنجرے میں فی مرغی فرشی جگہ، سالانہ ضائع شدہ خوراک کی مقدار، انڈوں کی پیداوار اور پانی کا استعمال) گرم موسی حالات اور پنجروں میں مرغیوں کی دیکھ بھال پنجروں میں رکھی جانیوالی مرغیوں کے مسائل"

Chapter :پولٹری ہاؤسنگ میں انوائرمنٹ کنٹرول سسٹم

Topic :کنٹرول سسٹم کی وضاحت

Subtopic:"ٹنل ونٹیلیشن پاور ونٹیلیشن کے ساتھ بخارات والی ٹھنڈک پولٹری فارم کی بناوٹ میں اہم نقات"

Chapter :ہیچری گائیڈ

Topic :ہیچری کے لیے اہم ہدایات

Subtopic:"انڈے اکٹھے کرنا انڈوں کا انتخاب (انڈے کا وزن، انڈے کی شکل، انڈے کا چھلکا، چھلکے کا رنگ، انڈے کی اندرونی ساخت، مرغی کی عمر، انڈے کی عمر، ) انڈوں کو ذخیرہ کرنا ( ذخیرہ کرنے کے لئے سازگار حالات، انڈے رکھنے کی پوزیشن، انڈوں کی پوزیشن کو بدلنا)"

Chapter :انڈوں سے چوزے نکلوانا

Topic :"قدرتی طریقہ مصنوعی طریقہ"

Subtopic:"انڈوں سے چوزہ نکلوانے کے بنیادی عوامل (درجہ حرارت، نمی، ہوا کی مناسب آمدورفت، انڈوں کا رخ اور اس میں تبدیلی) انڈوں کی جانچ پڑتال انڈوں میں چوزوں کی اموات کی وجوہات"

Chapter : برائلر چوزوں کے آنے سے پہلے بروڈرروم کی تیاری

Topic :بروڈرروم کی تیاری

Subtopic:"بہتر صفائی ستھرائی چوزوں کی آمد"

Chapter : برائلر چوزوں کی ابتدائی نگہداشت

Topic :ابتدائی نگہداشت

Subtopic:"ہفتہ وار درجہ حرارت کا شیڈول جنسی طور پر علیحدہ پالنے سے برائلر صرف پانچ ہفتوں میں تیار کرمبلز یا پلیٹ کی صورت میں متوازن خوراک کی فراہمی میش چھوڑ ئے پیلٹ اپنائیے خوراک اور روشنی میں وقفہ دینے سے بہتر شرح بڑھوتری کا حصول"