LOGO_IBS-removebg-preview

Ibn-E-Siena Institute of
Life Sciences Sheikhupura

LOGO_IBS-removebg-preview

Ibn-E-Siena Institute of
Life Sciences Sheikhupura

Chapter : تعارف اود اصلاحات

Topic : اناٹومی کی تعریفیں

Subtopic: "تعریف نسبتی طریقہ، نظاماتی طریقہ اناٹومی کے فائدۓ مختلف نظام"

Chapter : تعارف اود اصلاحات

Topic : اناٹومی کی اقسام

Subtopic: "1۔ گراس اناٹومی 2۔ خوردبینی اناٹومی 3۔ خلویاتی اناٹومی 4۔ عملی اناٹومی 5۔ ڈیولپ منٹل اناٹومی 6۔ تقابلی اناٹومی 7۔ سپیشل اناٹومی 8۔ ویٹرنری اناٹومی 9۔ علم جنین 10. ٹیراٹولوجی"

Chapter : نظام العظام

Topic :اصلاحات

Subtopic: ا"سطح( وسطانی، سیجیٹل ٹرانسورس، ڈارسل سطح) نسبتی اصلاحات ( ڈارسل، شکمی، وسطی، پہلوی، قحفی، انفی، ذنبی، دہنی، مخالف دہن، اندرونی، بیرونی، سطحی، گہرا، بالائی، زیریں، پامر، پلانٹر، محور، محوری، غیر، محوری)"

Chapter : نظام العظام

Topic :ہڈیوں کا سطحی خاکہ

Subtopic: ٹیوبراسٹی، ٹوبرکل، زائدہ، ٹروکینٹر، کریسٹ، شوکہ، لکیر، راس، گردن، کندائل، فیسٹ، سائی نس، سواخ وغیرہ)

Chapter : نظام العظام

Topic :ہڈیوں کی اقسام

Subtopic: "1۔ لمبی ہڈیاں 2۔ چپٹی ہڈیاں 3۔ چھوٹی ہڈیاں 4۔ بے ڈھنگی ہڈیاں 5۔ تل نما ہڈیاں"

Chapter : نظام العظام

Topic :ڈھانچہ

Subtopic: "1۔ سپلنکنک ڈھاث 2۔ محوری ڈھانچہ 3۔ اپینڈ یکولر ڈھانچہ ا گلی ٹانگ کی ہڈیاں ( شانے کی ہڈی، بازو کی ہڈی، اگلے بازوں کی ہڈیاں، کلائی کی ہڈیاں، ہتھیلی کی ہڈیاں، انگلیوں کی ہڈیاں)"

Chapter : نظام العظام

Topic :ڈھانچہ

Subtopic: پچھلی ٹانگوں کی ہڈیاں ( کولہے کی ہڈی، ران کی ہڈی، ٹانگ کی ہڈی، ٹخنے کی ہڈی، میٹاٹارسس، انگلیوں کی ہڈیاں)

Chapter : نظام العظام

Topic :ڈھانچہ

Subtopic: "ریڑھ کا ستون گردن کے مہرے، سینے کے مہرے، کمر کے مہرے، سیکرل کے مہرے، دم کے مہرے سیکرم"

Chapter : نظام العظام

Topic :ڈھانچہ

Subtopic:"پسلیاں سینے کی ہڈی/ قص کھوپڑی"

Chapter : جوڑ Joints

Topic :جوڑ

Subtopic:"علم المفاصل اقسام( سن آرتھروسس, ڈائی آرتھر سس, ایمفی آرتھروسس)"

Chapter : جوڑ Joints

Topic :جوڑوں کی حرکات

Subtopic: "1۔ گلائیڈنگ 2۔ زاویاتی حرکت 3۔ فلیکشن 4۔ سرکم ڈکشن 5۔ روٹیشن 6۔ ایڈیکشن اگلی ٹانگ کے جوڑ پچھلی ٹانگ کے جوڑ"

Chapter : عضلات Muscles

Topic :گھوڑے کے عضلات

Subtopic: "تعریف گھوڑے کے عضلات ہونٹوں اور رخسار کے عضلات پلکوں کے عضلات جبڑے کے عضلات ہائیائیڈ عضلات گردنی شکمی عضلات"

Chapter : عضلات Muscles

Topic :گھوڑے کے عضلات

Subtopic: " گردن کے پہلوی عضلات اگلی ٹانگ کے عضلات ( ظہری اور شکمی تقسیم) کندھے کے عضلات بازو کے عضلات کہنی کے عضلات ( ایکستر عضلات، فلیکسر عضلات،) پچھلی ٹانگ کے عضلات کولہے اور ران کے پہلوی عضلات" گردنی شکمی عضلات"

Chapter : عضلات Muscles

Topic :گھوڑے کے عضلات

Subtopic:"منہ مسوڑھے تالو زبان دانت تھوک کے غدود حلق اور خوراک کی نالی معدہ، چھوٹی آنت ( ڈوڈینم، صائم، پیچیدہ آنت) بڑی آنت سیکم بڑی کولون چھوٹی کولون ریکٹم جگر اور تلی"

Chapter :نظام انہظام Digestive System

Topic :بیل کا نظام انہظام

Subtopic:"منہ، بیل کا دانتوں کا فارمولا خوراک کی نالی بیل کا معدہ ( ریومن، ریٹی کولم، اومیزم، ایبو میزم) انتڑیاں ( چھوٹی آنت، بڑی آنت، اندھی آنت) جگر، تلی، ڈایا فرام"

Chapter : نظام دوران خون

Topic :دل Heart

Subtopic: "غلاف دل دایاں اور بایاں ایٹریم دایاں اور بایاں ونٹریکل "

Chapter : نظام دوران خون

Topic :دل Heart

Subtopic: "دل کے والو دل شریانیں شریان کبیر کی شاخیں شکمی شریان کبیر کی شاخیں" "

Chapter : نظام تنفس

Topic :نظام تنفس کے حصّے

Subtopic: "حلق لیرنکس ہوا کی نالی برونکائی پھیپھڑے پلورا گھوڑے آور بیل کا نظام تنفس" "

Chapter : نظام اخراج

Topic :حصے نظام تنفس کے حصّے

Subtopic: "گردوں، قنات گردہ، مثانہ، یوریتھرا گھوڑے کے گردے بیل کے گردے"

Chapter : نر تولیدی نظام

Topic :"خصیے testes برنج قنات ناقلہ منوی عصبہ ذکر بیل کے اعضاء تناسل"

Subtopic: "گردوں، قنات گردہ، مثانہ، یوریتھرا گھوڑے کے گردے بیل کے گردے"

Chapter : مادہ تولیدی نظام

Topic :گھوڑے کے اعضاء تناسل

Subtopic: "بیضہ دانی رحمی نالیاں بچہ دانی فرج مہبل پستانی غدود گاۓکے اعضاۓ تناسل"

Chapter : اعصابی نظام

Topic :دماغ

Subtopic: "بڑادماغ چھوٹا دماغ پل دماغ سر حرام مغز حرام مغز"

Chapter :غدود

Topic :بے نالی غدود

Subtopic:"ورقیہ غدود جارالورقیہ غدود نخامیہ غدود برگردہ غدود پائی نیل غدود لبلبہ کے غدود"

Chapter :حواس خمسہ

Topic :پانچ حواس خمسہ

Subtopic:"آنکھ ( آنکھ کا ڈھیلا، ریشہ دار تہہ عروتی تہہ، اعصابی تہہ، آنکھ کے ڈھیلے کے عضلات) کان( بیرونی کان، درمیانی کان، اندرونی کان) ناک جلد ذائقے کے اجسام سینگ، سم، دیوار، تلوہ"

Chapter :اناٹومی کے چند عملی پہلو

Topic :عملی پہلو

Subtopic:"آسکلٹیشن اور پرکشن، ٹیکہ لگانے کی جگہ( جلد، ، زیر جلد، وریدی، ایپی ڈیورل ٹیکہ"