Subtopic: "اصول
1۔ افراد کی اہمیت
2۔تعلیم سب کے لیے
3۔ تعلیم براۓ عمل
4۔ مقامی ذہین لوگوں کی صلاحیتوں کا استعمال
5۔ تعلیمی طریقہ کار کا استعمال
6۔ انسانی صلاحیتوں کو تعلیم کی مدد سے اجاگر کرنا
7۔ کسانوں کو"" اپنی مدد آپ"" کے اصول سے آگاہ کرنا
8۔ مویشی حضرات کو سکھانا کہ کیسے سوچا جاےنہ کہ کیا سوچا جائے
9۔ مویشی پال حضرات کو ان کی علمی سطح کے مطابق گھروں اور فارمز پر تعلیم دینا"
Subtopic: "توسیع کارکن کی کردار
قابلیت
خصوصیات
فرائص
"
Chapter :توسیع امور حیوانات
Topic : مویشی پالنے والے کسانوں کی خصوصیات
Subtopic: "عملی علم
فارم کے انتظام سے آگاہی
جانوروں کے انتخاب کا علم
جانوروں کی ضروریات سے آگاہی
افزائشِ نسل کی جدید طریقوں سے آگاہی
جانوروں کی بیماریاں
جدید معلومات تک رسائی
توسیع پروگرام کے ساتھ تعلق
دلچسپی، لگن، خلوص
"
"
Chapter :توسیع امور حیوانات
Topic : توسیع امور حیوانات کا مویشی پالنے والے کسانوں کے مسائل کے حل میں کردار